گوگل ایڈسینس کی اردو میں معلومات

Latest News - www.AsnView.Blogspot.com Admin This Blog

How to make Google Analytics Account in Urdu ( اردو زبان میں گوگل کے تجزیات جانیں )

Let see, how to make an account on 
Google Analytics tool. It's very 
simple and easy for understanding. 
the first step; go to 
http://www.google.com/analytics login with 
your Google email address, you will see the 
main page of Analytics, where you can simply 
create an account on click the signup button. 
when you have created an account, then click 
on the "add a new profile" and give your 
website or blog address, it will give you a 

tracking code, just copy the tracking code and paste it to your HTML page before 


the tag. You're Done! same like this process you can add more sites and blogs to Google analytics tool. it's very effective and useful. 

How can we avoid to Google Adsense Account be blocked (ہم گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کو کس طرح بلاک کیا جائے سے پرہیز کر سکتے ہیں)

How to increase income from Google Adsense? (گوگل ایڈسینس سے آمدنی میں اضافہ کیسے کیا جائے؟)

اردو میں

In English

Did you know that the standard Google AdSense advert is not the best and most effective one?

If you've been using Google AdSense already, you'll know that there are different advert formats that you can try on your website.

The most important thing that you can do to improve your Google AdSense income is to increase the click-through rate or CTR For example,

*1000 pages visits, with a 1% CTR, is 10 clicks
*1000 page visits, with a 10% CTR, is 100 clicks

Which would you rather have? Google AdSense does not allow detailed discussions of actual CTR's but implementing the following hints and tips improved my AdSense income, literally overnight. If you are using the Leaderboard, Banner or Skyscraper adverts, then you are not using the most effective advert, in terms of CTR. By using the 336 x 280 Large Rectangle and 250 x 250 Square, you will instantly improve your CTR. Changing the colours of the text and background of your Google AdSense advert can also improve CTR.

You can do this by visiting colour palettes on the "AdSense for Content" page. The standard colour for the Linked Title is a royal blue and the advertiser-url is a green. By changing the Linked Title to a dark blue and the Advertiser URL to a light grey, you will also improve your CTR and hence your income. If your page background is coloured, then changing the background colour of your advert to match, making the advert blend in on the page, once again improves your CTR. Do experiment with what works for you site - for some sites, the right color could be yellow, purple or pink - find out what works for you and use it! For further hints and tips on improving your Google AdSense income, visit Google AdSense Secret

Introduction of Google Adsense (گوگل ایڈسینس کا تعارف)

اردو میں


In English
Hello Friends!!!
Most of the internet users are searching that how money is earned online.This question is most asked at forums and widely searched on google. I have created this website to solve all these kind problem so that searchers can earn a lot of money online with little effort. Now you can earn 100% free money online. For this purpose you should have a blog or a website. If you have any of these with a good material then you can apply for "GOOGLE ADSENSE" programm. This website also give access to top paying keywords. Finally you can apply google adsense only if you have
1)A website or a blog (with English or semi English content)
2)Google Account
3)E-Mail Account
In case of all these you should join google adsense programm. You can sign up to google adsense by clicking the link given below.

Signup to Google adsense

But here is a problem that you have not a blog or website!!!

Then you should make your own website or make your own blog. There are many people on internet offering free website creation and hosting also, but you should choose a safe place to make your own website.

If you have no website, you can make your free website for that  you have not to pay anything.

Make free website

Note:- Google has changed their policy, they are accepting only the blogs that have been established 6 months ago before the application and website that should have 6 or 7 seven pages

Apply For Google AdSense Account (گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے درخواست)

Do Not Try To Fraud With Google (گوگل کے ساتھ فراڈ کرنے کی کوشش مت کدو)

First Part (پہلا حصہ)
Second Part (دوسرا حصہ)

Different Types Of AdSense (ایڈسینس کی مختلف اقسام)

First Part (پہلا حصہ)

Second Part (دوسرا حصہ)

How To Earn Money In Google AdSense (گوگل ایڈسینس میں پیسے کا طریقہ حاصل کس طرح کرنا ہے)

Create A free Blog (ایک مفت بلاگ بنائیں)

An Easy Way To Earn Money On The Internet (ایک آسان طریقہ انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کے لئے)

First Part (پہلا حصہ)

Second Part  (حصہ دوسرا)

Adsense Introduction (ایڈسینس کا تعارف)

How To Increase CTR For Google AdSense (میں اضافہ کس طرح کرنا ہے CTR گوگل ایڈسینس کے لئے)

How To Get Ads Code (اشتہارات کے کوڈ حاصل کرنے کا طریقہ)

First Part (پہلا حصہ)

Second Part (دوسرا حصہ)

Third Part (تیسرا حصہ)

Fourth Part (چوتھا حصہ)

Fifth Part (پانچواں حصہ)

What Is Google AdSense (گوگل ایڈسینس کیا ہے)

How To Make Google AdSense account (گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ بنانے کے لئے)

First Part ( حصہ پہلا)

Second Part (دوسرا حصہ)

Third (تیسرا حصہ)

Making Money Through AdSense On The Internet (انٹرنیٹ پر ایڈسینس کے ذریعے پیسے کمانا)


گوگل کا تعارف:


گوگل آج سے چند سال پہلے شروع کیا گیاتھا اور آج آن لائن بزنس میں
MSN ، Yahoo
اور EBay جیسی کمپنیوں کے مدمقابل کھڑا ہے۔
گوگل اپنی شروعات ہی سے نیٹ پر موجود چیزوں میں جدّت لایا ہے اور سرچنگ کی
دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے۔

گوگل نے آج سے کچھ سال پہلے ہی ایک نئی سروس " آن لائن ایڈورٹائزمنٹ" کے نام
سے شروع کی، اس سروس کی مدد سے گوگل مختلف ویب سائٹس پر ایڈورٹائزمنٹ کرواتا
ہے اور جن لوگوں کی ایڈورٹائزمنٹ کرتاہے اُن سے پیسے لیتا ہے اور جن ویب سائٹس
پر ایڈورٹائزمنٹ کرتا ہے ان کو فی کلک کے حساب سے پیسے دیتاہے۔

ایڈسینس کا تعارف:

مثال کے طور پر : میں اپنی ایک ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کروانا چاہتاہوں تاکہ
میرے کاروبار میں اضافہ ہو تومیں گوگل کے ایڈورڈز ڈیپارٹ سے رابطہ کرتا ہوں
اور ان کو پیسے دیتا ہوں کہ میری Website کی
ایڈورٹائزمنٹ مختلف ویب سائٹس پر کروادی جائے اور ان کا ایک اور ڈیپارٹمنٹ
گوگل ایڈسینس ،گوگل ایڈورڈ کے ایسے عبارتی اشتہارات مہیا کرتاہے جوکہ میری
ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ مختلف ویب سائٹس پر کروائے گا۔ جن لوگوں کی ویب سائٹس
پر گوگل ایڈسینس ایڈورٹائزمنٹ کروائے گا ان کو گوگل پیسے دے گا۔ گوگل صرف میری
ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کرے گا بلکہ وہ اور بھی بہت سی ویب سائٹس ہیں
جن کی ایڈورٹائزمنٹ کرے گایعنی گوگل ایڈسینس اور گوگل ایڈورڈ ایک ہی چیز کے
دو مختلف نام ہیں۔

گوگل ایڈورڈز میں ایڈورٹائزمنٹ کروانے والی کمپنیاں اپنے اشتہارات دیتی ہیں
اور گوگل ایڈسینس میں لوگ ایڈورٹائز حاصل کرکے اپنی ویب سائٹ یا بلاگ میں لگاتے
ہیں اور پیسے کماتے ہیں۔ گوگل اپنے یوزرز کو Pay Per
Click - PPC
 یعنی فی کلک کے حساب سے پیسے دیتا ہے۔

گوگل بے وقوف نہیں ہے، انتہائی ہوشیار ہے:

اس وقت یورپ کے لوگ اس سروس کے ذریعے کروڑوں روپے کمارہے ہیں اور بہت سے پاکستانی
بھی قابلِ ذکر فائدہ اُٹھارہے ہیں، اگر آپ بھی گوگل ایڈسینس کے ذریعے کمانا
چاہتےہیں تو بس آپ صبر کا دامن تھام کر خوب محنت کریں کیوں کہ اگر آپ نے ایڈسینس
میں صبر سے کام لیا تو ہی آپکی آمدنی بڑھے گی، کیوں کہ ابتدائی طور پر عموماً
آمدنی خاطر خواہ نہیں ہوتی آہستہ آہستہ آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔اگر آپ نے
دل برداشتہ ہوکر ایڈسینس کی Income میں اضافہ
کرنے کی خاطر غلط راستے اختیار کئے تو یاد رکھئے آپ کا اکاؤنٹ بلاک بھی ہوسکتا
ہے، بلکہ یقینا گوگل آپ کے ایڈسینس اکاؤنٹ کو بلاک کردے گا کیوں کہ گوگل بے
وقوف نہیں ہے اور نہ ہی گوگل کمپنی کو مفت میں پیسے بانٹنے کا دورہ پڑاہے یقیناگوگل
انتہائی ہوشیارہے۔

گوگل ایڈسینس کے ذریعے پیسے کمانے کے لیے آپ کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں کا ہونا
لازمی ہے۔
1 ۔ جی میل اکاؤنٹ (گوگل پر بنایا گیا ای میل ایڈریس، اگر نہیں بنایا تو بنا
لیجئے،اسکی کوئی فیس نہیں ہے)
2 ۔ گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ (اسکی تفصیل آپ آگے پڑھیں گے)
3 ۔ ویب سائیٹ یا بلاگ (اچھے مواد کے ساتھ)
اگر مندرجہ بالا چیزیں آپ کے پاس نہیں ہیں تو آپ Google
Adsense
 سے فائدہ نہیں اُٹھاسکتے۔

گوگل ایڈورڈز اور گوگل ایڈسینس کے مختصر تعارف کے بعد.... آئیے! اب ہم آپ کو
تفصیل سے بتاتے ہیں کہ آپ گوگل ایڈسینس کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی آمدنی میں
کیسے اضافہ کرسکتے ہیں؟